file Photo

امریکہ جنگ عظیم دوم کے غیر استعمال شدہ آٹھ کیمیاوی بموں کو تلف کرے گا
15 جولائی 2017 (08:30)
0

امریکہ جنگ عظیم دوم کے دور کے غیراستعمال شدہ آٹھ کیمیاوی بموں کو تلف کرے گا جو پانامہ کے جزیرے San Jose سے ملے تھے۔پانامہ کی وزارت خارجہ کاکہناہے کہ یہ اقدام دونوں ملکوں کے درمیان معاہدے کے تحت کیاجارہاہے۔کیمیاوی ہتھیارتلف کرنے کے عالمی ادارے نے بھی اس اقدام کی حمایت کی ہے۔