file Photo

یو این سیکرٹری جنرل کا وینزویلا میں جاری بحران کے خاتمے کیلئے قومی سطح پر باچیت کیلئے زور
15 جولائی 2017 (06:51)
0

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریزنے وینزویلامیں جاری بحران کے خاتمے کیلئے قومی سطح پر بات چیت کیلئے زوردیاہے۔
ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ حکومت اور حزب اختلاف کے درمیان قومی سطح پر فوری بات چیت کی ضرورت ہے تاکہ تشدد کاخاتمہ کیاجاسکے اورنئے آئین کے بارے میں معاہدہ یقینی بنایاجاسکے۔