میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن اڑھائی بجے شروع ہوگا۔

file Photo

آئی سی سی ویمن کرکٹ ورلڈ کپ:آج پاکستان کا مقابلہ سری لنکا سے ہو گا
15 جولائی 2017 (06:48)
0

انگلینڈ کے شہرLeicester میں خواتین کے آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ میں آج سہ پہر پاکستان کامقابلہ سری لنکا سے ہورہاہے۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن اڑھائی بجے شروع ہوگا۔
ٹورنامنٹ کے ایک اورمیچ میں بھارت اور نیوزی لینڈ کی وویمن ٹیموں کے درمیان آج سیمی فائنل کیلئے مقابلہ ہوگا۔انگلینڈ، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں پہلے ہی سیمی فائنل میں پہنچ چکی ہیں۔