وزیر اعظم کے ترجمان نے کہاکہ کسان معیشت اورثقافتی ورثے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں

File Photo

حکومت کاشتکاروں کو سہولتیں اور کھاد پر اعانت فراہم کر رہی ہے: مصد ق ملک
15 جنوری 2017 (07:18)
0

وزیراعظم کے ترجمان مصدق ملک نے کہاہے کہ حکومت کاشتکاروں کو سہولتیں اورکھاد پر اعانت فراہم کررہی ہے۔انہوں نے ایک انٹرویو میں کہاکہ کسان معیشت اورثقافتی ورثے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ کھاد پراعانت کی فراہمی کیلئے 28 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔