برطانیہ سونے کے 15 ' چاندی کے 16 اور کانسی کے 7تمغوں سمیت38 تمغوں کے ساتھ دوسرے نمبر پرہے۔

ریو اولمپکس:امریکہ 69 تمغوں کے ساتھ سرفہرست
15 اگست 2016 (13:41)
0

ریو اولمپکس میں امریکہ سونے کے 26 چاندی کے 21 اور کانسی کے 22 تمغوں سمیت69 تمغوں کے ساتھ سرفہرست ہے' برطانیہ سونے کے 15 ' چاندی کے 16 اور کانسی کے 7تمغوں سمیت38 تمغوں کے ساتھ دوسرے نمبر پرہے۔

چین سونے کے 15 ' چاندی کے 13اور کانسی کے 17 تمغوں سمیت 45تمغوں کے ساتھ تیسرے پر نمبر پر ہے۔
جمیکا کے Usain Bollt نے سو میٹر کا فاصلہ 9.81سیکنڈ میں طے کرکے تیسری بار اولمپک میں مسلسل طلائی تمغہ جیتا ہے، انہوں نے یہ اعزاز 2008 کے بیجنگ اور2012 کے لندن اولمپکس میں بھی حاصل کیا تھا۔