ہر خاندان کو تیس ہزار روپے نقد امداد اور چھ ماہ کا راشن بھی فراہم کیا جارہاہے۔

فاٹا کے عارضی بے گھر افراد کی اپنے آبائی علاقوں کو واپسی کا عمل جاری
15 اگست 2016 (11:27)
0

فاٹا کے عارضی طور پر بے گھر افراد کی اپنے آبائی علاقوں کو واپسی کا عمل جاری ہے اور اب تک دو لاکھ تیس ہزار خاندان اپنے گھروں کو واپس جاچکے ہیں۔ہر خاندان کو تیس ہزار روپے نقد امداد اور چھ ماہ کا راشن بھی فراہم کیا جارہاہے۔ان عارضی طور پر بے گھر افراد کا تعلق خیبر، کرم، اورکزئی، شمالی اور جنوبی وزیرستان ایجنسیوں سے تھا۔
واپس جانے والے ہر خاندان کو تیس ہزار روپے نقد امداد اور چھ ماہ کا راشن بھی فراہم کیا جارہاہے۔