file photo

چیف جسٹس آف پاکستان کا عبد الولی خان یونیورسٹی مردان واقعے کا ازخود نوٹس
15 اپریل 2017 (22:33)
0

چیف جسٹس آف پاکستان جناب جسٹس میاں ثاقب نثار نے توہین رسالت کے مبینہ الزامات پر ہجوم کے ہاتھوں عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے ایک طالب علم کے قتل کا نوٹس لے لیا ہے۔
انہوں نے یہ نوٹس واقعے کی تفصیلات سے متعلق اخبارات میں شائع ہونے والی خبروں پر لیا ۔
واقع کا نوٹس لیتے ہوئے چیف جسٹس نے انسپکٹر جنرل پولیس خیبرپختونخوا سے 36گھنٹے کے اندر رپورٹ طلب کر لی ہے۔


comments powered by Disqus