چیئر مین پیپلز پارٹی ہفتے کے روز کراچی میں سندھ کابینہ کے اجلاس کی صدارت کررہے تھے

file photo

سندھ کے وزراء صوبے میں ترقی کیلئے اپنی کارکردگی کو بہتر بنائیں: بلاول
15 اپریل 2017 (22:16)
0

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے وزراء کو ہدایت کی ہے کہ وہ صوبے کی ترقی کیلئے اپنی کارکردگی کو بہتر بنائیں ۔
وہ ہفتے کے روز کراچی میں سندھ کابینہ کے اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔
اجلاس کے دوران سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ نے چیئرمین کو صوبے کے ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں آگاہ کیا۔


comments powered by Disqus