پشاور، تاریخی ورثے کے تحفظ کیلئے ہیریٹیج ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کی منظوری
15 اپریل 2017 (22:13)
0

وزیر اعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے صوبائی دارالحکومت پشاور کی تاریخی ورثے کے تحفظ کیلئے ہیریٹیج ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کی منظوری دے دی ہے۔
ہفتے کے روز پشاور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ تین سال میں مکمل کیا جائے گا۔


comments powered by Disqus