file photo

سندھ میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز
15 اپریل 2017 (20:32)
0

ہفتے کے روز سندھ میں تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہوئی۔
سندھ کے گورنر محمد زبیر نے ہفتے کے روز کراچی میں بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلا کر مہم کا آغاز کیا۔
مہم کے دوران صوبے میں پانچ سال تک کی عمر کے تقریباً اٹھاسی لاکھ بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے۔


comments powered by Disqus