file photo

وفاقی حکومت علاقے میں رعایتی نرخوں پر گندم فراہم کررہی ہے:غضنفر
15 اپریل 2017 (20:21)
0

گلگت بلتستان کے گورنر میر غضنفر علی خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت علاقے میں رعایتی نرخوں پر گندم فراہم کررہی ہے۔
گلگت میں سیکرٹری خوراک برہان آفندی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ہدایت کی کہ لوگوں کو ان کے گھروں کے قریب گندم کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔


comments powered by Disqus