file photo

افغانستان، سڑک پر نصب بم دھماکے میں11شہری ہلاک
15 اپریل 2017 (19:23)
0

افغانستان کے صوبے ہلمند میں آج سڑک پر نصب بم دھماکے میں11 شہری ہلاک ہوگئے۔
سرکاری حکام نے کہا کہ دھماکہ اس وقت ہوا جب مسافر دور دراز ضلع NAWA سے صوبائی دارالحکومت لشکرگاہ کی طرف جارہے تھے۔


comments powered by Disqus