شمالی کوریا جوابی ایٹمی حملوں کیلئے تیار ہے

file photo

امریکہ خطے میں کسی بھی جارحانہ اقدام سے باز رہے: شمالی کوریا
15 اپریل 2017 (19:18)
0

شمالی کوریا نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ خطے میں کسی بھی جارحانہ اقدام سے باز رہے اور کہا ہے کہ وہ جوابی ایٹمی حملوں کیلئے تیار ہے۔
پیانگ یانگ میں ایک سینئر سرکاری عہدیدار نے کہا ہے کہ شمالی کوریا جنگ کا جواب جنگ سے دینے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔


comments powered by Disqus