file photo

شام : امریکی حمایت یافتہ جنگجوئوں کی اہم شمالی شہر کی جانب پیش قدمی
15 اپریل 2017 (17:39)
0

شام میں امریکہ کے حمایت یافتہ جنگجوؤں نے ملک کے شدت پسندوں کے زیر قبضہ اہم شمالی شہرکی جانب پیش قدمی کی ہے ۔
ایک نگران ادارے نے بتایا ہے کہ عرب اور کردوں پر مشتمل اتحاد سیرین ڈیموکریٹک فورسز جنہیں امریکہ کی فضائی مدد حاصل تھی اور سپیشل فورسز ایڈوائزرز نے اس ماہ Tabqa پر قبضہ کر لیا تھا۔