file photo

کولمبو: کوڑا کرکٹ کا ڈھیر گرنے سے 16افراد ہلاک
15 اپریل 2017 (17:32)
0

ہفتے کے روز سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے قریب غریب بستی پر کوڑا کرکٹ کا بڑا ڈھیر گرنے سے کم از کم سولہ افراد ہلاک اور چھ سو سے زائد زخمی ہوگئے۔
فوجی اہلکار اس مقام کی تلاش کررہے ہیں جس کو گزشتہ کئی سال سے کولمبو کا کوڑا کرکٹ پھینکنے کیلئے استعمال کیا جارہا تھا۔


comments powered by Disqus