سعودی عرب اور فلسطین کے کیڈٹ بھی پاسنگ آئوٹ پریڈ میں شامل تھے

ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آئوٹ پریڈ،قطر کے وزیر دفاع اس موقع پر مہمان خصوصی
15 اپریل 2017 (17:25)
0

ہفتے کے روز پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 135 پی ایم اے ، لانگ کورس، Integrated کورس چون اور مجاہد کورس سات کی پاسنگ آئوٹ پریڈ ہوئی۔
قطر کے وزیر دفاع خالد بن محمد العطیہ اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔
سعودی عرب اور فلسطین کے کیڈٹ بھی پاسنگ آئوٹ پریڈ میں شامل تھے۔
بڑی تعداد میں سینئر حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجی اہلکاروں ، سفارتکاروں اور پاسنگ آئوٹ پریڈ کے کیڈٹس کے عزیز واقارب نے پریڈ دیکھی۔


comments powered by Disqus