اجلاس کو بتایا گیا کہ ٹھٹہ اور سجاول کے اضلاع میں 9 ارب روپے کی لاگت سے مجموعی طور پر ایک سو اکسٹھ ترقیاتی سکیمیں شروع کی جا رہی ہیں ۔

مراد علی شاہ کے زیر صدارت اجلاس میں ضلعی سالانہ ترقیاتی پروگرام کا جائزہ
15 اپریل 2017 (16:15)
0

سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے آج کراچی میں ایک اجلاس کی صدارت کی جس میں ضلعی سالانہ ترقیاتی پروگرام کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ٹھٹہ اور سجاول کے اضلاع کے ترقیاتی پروگرام پر غور کیا گیا۔
اجلاس کو بتایا گیا کہ ٹھٹہ اور سجاول کے اضلاع میں 9 ارب روپے کی لاگت سے مجموعی طور پر ایک سو اکسٹھ ترقیاتی سکیمیں شروع کی جا رہی ہیں ۔وزیراعلیٰ نے متعلقہ محکموں کو تمام سکیمیں مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت کی۔


comments powered by Disqus