شہباز شریف نے کہاہے کہ شہر میں ایک آئی ٹی یونیورسٹی قائم کی جائے گی جبکہ فیصل آباد سیف سٹی منصوبے پر جلد کام شروع کر دیا جائے گا۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا فیصل آباد کے لئے میٹروبس منصوبے کا اعلان
15 اپریل 2017 (16:09)
0

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے فیصل آباد کے لئے میٹروبس منصوبے کا اعلان کیا ہے۔آج شہر میں مقامی حکومتوں کے ایک کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہر میں ایک آئی ٹی یونیورسٹی قائم کی جائے گی جبکہ فیصل آباد سیف سٹی منصوبے پر جلد کام شروع کر دیا جائے گا۔

بجلی کے شعبے میں موجودہ حکومت کی طرف سے شروع کئے گئے بڑے بڑے منصوبوں کا ذکر کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ رواں سال کے آخر تک قومی گرڈ میں سات ہزار میگاواٹ بجلی شامل کی جائے گی۔


comments powered by Disqus