پاک فضائیہ کے سربراہ نے کہا کہ تعلیم مکمل کرنے والے طلباء پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ ملک کی تعمیر وترقی کے لئے اپنی ذمہ داریاں لگن کے ساتھ پوری کریں۔

ہر آدمی کو پاکستان کی ترقی کیلئے کردار ادا کرنا ہو گا:سہیل امان
15 اپریل 2017 (14:40)
0

پاک فضائیہ کے سربراہ ائر چیف مارشل سہیل امان نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ مستقبل کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے مختلف شعبوں میں مہارت حاصل کریں۔

آج اسلام آباد میں ائر یونیورسٹی کے کانوووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان ہمارا اثاثہ ہے اور ہر آدمی کو اس کی ترقی کے لئے کردار ادا کرنا ہو گا
فضائیہ کے سربراہ نے کہا کہ تعلیم مکمل کرنے والے طلباء پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ ملک کی تعمیر وترقی کے لئے اپنی ذمہ داریاں لگن کے ساتھ پوری کریں۔


comments powered by Disqus