وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی سربراہی میں صوبائی حکومت کا ایک وفد روڈ شو میں شرکت کرے گا جس میں 8 منصوبوں کو اجاگر کیا جائے گا۔

خیبرپختونخواء حکومت کل بیجنگ میں 2روزہ روڈ شو کا اہتمام کر رہی ہے
15 اپریل 2017 (13:59)
0

خیبرپختونخواء حکومت دو روزہ روڈ شو کا اہتمام کر رہی ہے جو کل بیجنگ میں شروع ہو رہا ہے ۔وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی سربراہی میں صوبائی حکومت کا ایک وفد روڈ شو میں شرکت کرے گا اور اس شو میں تراسی منصوبوں کو اجاگر کیا جائے گا۔

شو کا مقصد صوبے میں پن بجلی کی پیداوار ، مواصلات ، سیاحت ، سائنس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں چینی سرمایہ کاری کو راغب کرنا ہے ۔


comments powered by Disqus