مسافروں کی سہولت کے لئے ٹکٹ بک کروانے کی آن لائن سہولت بھی فراہم کی جارہی ہے۔

صوبوں کے درمیان روابط بڑھانے کیلئے جعفر ایکسپریس کے سفر کو کوئٹہ سے پشاور تک توسیع
15 اپریل 2017 (11:39)
0

پاکستان ریلوے نے صوبوں کے درمیان روابط بڑھانے کی کوششوں کے تحت جعفر ایکسپریس کے سفر کو کوئٹہ سے پشاور تک توسیع دے دی ہے۔ریلوے کے ترجمان کے مطابق ریل گاڑی آج صبح پشاور سے روانہ ہوئی جو کل تقریباً دو بجے کوئٹہ پہنچے گی۔ اس سے پہلے یہ ریل گاڑی صرف کوئٹہ اور راولپنڈی کے درمیان چل رہی تھی۔
مسافروں کی سہولت کے لئے ٹکٹ بک کروانے کی آن لائن سہولت بھی فراہم کی جارہی ہے۔


comments powered by Disqus