کارروائی کے دوران نو مشتبہ جرائم پیشہ افراد کو گرفتار بھی کیا گیا۔

File photo

کراچی:کالعدم لیاری گینگ وار کا کارکن ہلاک
15 اپریل 2017 (11:13)
0

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائی کے دوران کالعدم لیاری گینگ وار کا ایک کارکن ہلاک اور 9 مشتبہ جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔

گرفتار کئے جانے والوں میں ایک ٹارگٹ کلر اور افغانیوں کو قومی شناختی کارڈ فراہمی میں ملوث نادرا کے تین اہلکار شامل ہیں۔


comments powered by Disqus