ان کے قبضے سے اسلحہ اورگولہ بارود بھی برآمد کیاگیا ہے۔

پشاور کے مختلف علاقوں سے 16مشتبہ افراد گرفتار
15 اپریل 2017 (10:12)
0

پشاور کے مختلف علاقوں میں ہفتہ کی صبح تلاشی کی کارروائی کے دوران سولہ مشتبہ افراد کو گرفتار کیاگیا۔

ان کے قبضے سے اسلحہ اورگولہ بارود بھی برآمد کیاگیا ہے۔


comments powered by Disqus