یورپ میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے تارکین وطن کو بچا لیاگیا
15 اپریل 2017 (07:35)
0

بحیرہ روم کے راستے یورپ میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے دوہزار سے زائد تارکین وطن کو بچا لیاگیا ہے۔

اٹلی کے ساحلی تحفظ کے ادارے کے ترجمان کاکہنا ہے کہ غیر سرکاری تنظیموں کے زیر انتظام بچائو کی انیس مختلف کارروائیوں میں ان تارکین وطن کو بچالیا گیا ہے جو چھوٹی کشتیوں کے ذریعے سمندر عبور کرنے کی کوشش کررہے تھے۔


comments powered by Disqus