پرویزخٹک نے کہاکہ پاکستان چین اقتصادی راہداری ملک کی اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گی۔

File photo

دو روزہ روڈ شو اتوار کے روز بیجنگ میں شروع ہوگا
15 اپریل 2017 (07:22)
0

خیبرپختونخوا حکومت کے زیراہتمام دو روزہ روڈ شو کل بیجنگ میں شروع ہوگا ۔

پشاور میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویزخٹک نے کہاکہ پاکستان چین اقتصادی راہداری ملک کی اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گی۔
انہوں نے کہاکہ صنعتی ، توانائی، ریل کی پٹڑی، سڑکیں، صنعتی پارک، سیمنٹ کی فیکٹریاں،سیاحت، زراعت اور دوسرے شعبوں سمیت بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری اقتصادی راہداری منصوبے کا حصہ ہوگی۔


comments powered by Disqus