File photo

امریکی وزیر دفاع اگلے ہفتے مشرق وسطی کا دورہ شروع کریں گے
15 اپریل 2017 (07:14)
0

امریکہ کے وزیر دفاع Jim Mattis اگلے ہفتے مشرق وسطی کا دورہ شروع کریں گے۔

پینٹا گون کے ایک بیان کے مطابق جم میٹس سعودی عرب، مصر، اسرائیل، قطر اور جبوتی کا دورہ کریں گے۔
بیان میں کہاگیاہے کہ جم میٹس امریکہ کی زیرکمان اہم فوجی اتحاد کو مضبوط اور تخریبی سرگرمیوں کو ناکام بنانے اور دہشتگرد تنظیموں کے خلاف جنگ میں تعاون سے متعلق امورپر بات چیت کریں گے۔