File photo

موسم زیادہ تر گرم اورخشک رہنے کاامکان:محکمہ موسمیات
15 اپریل 2017 (07:07)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ تر گرم اورخشک رہنے کاامکان ہے۔جبکہ نصیر آباد،مکران، سبی،شہید بینظیرآباد،لاڑکانہ، حیدرآباد،ملتان، بہاولپور، ساہیوال ، ڈیرہ غازی خان اور ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژنوں میں موسم انتہائی گرم رہے گا۔

ہفتہ کی صبح ریکارڈ کیاگیابعض بڑے شہروں کادرجہ حرارت:
اسلام آباد پندرہ ڈگری سینٹی گریڈ
لاہور چوبیس
کراچی چھبیس
پشاور اٹھارہ
کوئٹہ تیرہ
گلگت نو
مری بارہ
اور مظفر آباد سترہ ڈگری سینٹی گریڈ