File photo

شام کی حکومت کا2 قصبوں پر دوبارہ قبضہ
15 اپریل 2017 (06:43)
0

شام کی حکومت نے حزب اختلاف اور باغی جنگجوئوں کے انخلاکے بعد دو قصبوں پر دوبارہ قبضہ کرلیا ہے۔

شام کی انسانی حقوق کی مبصر تنظیم کے مطابق سرکاری فوجی اور ان کے اتحادی باغیوں کے زیرقبضہ ایک قصبےMadaya میں ان کے انخلا کے بعد داخل ہوچکے ہیں۔
Madaya کو خالی کرناحکومت نواز اور باغیوں کے محصور علاقوں سے تیس ہزار شامیوں کے انخلا کے معاہدے کا حصہ ہے جو حکومت اورباغیوں کی طرف سے تعطل کا شکار رہا۔