وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہاکہ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

File photo

عبدالولی خان یونیورسٹی کے واقعے کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کیا جائے گا:خٹک
15 اپریل 2017 (06:29)
0

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے صوبائی اسمبلی کویقین دہانی کرائی ہے کہ عبدالولی خان یونیورسٹی کے واقعے کی تحقیقات کے لئے عدالتی کمیشن قائم کیا جائے گا۔

عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی رہنما سردار حسین بابک کے ایک توجہ دلائو نوٹس کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ تشدد اور طالبعلم کے قتل کے ذمہ دار عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
پرویز خٹک نے کہاکہ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔


comments powered by Disqus