ترجمان نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر میں بے گناہ کشمیریوں پر بھارت کے مظالم بھی دنیا کے سامنے بے نقاب ہوگئے ہیں۔

File photo

بھارت پاکستان میں دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث ہے:ذکریا
15 اپریل 2017 (06:08)
0

دفترخارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ کلبھوشن یادیو پر مقدمے کے بعد پاکستان کے خلاف بھارت کے تخریبی عزائم بے نقاب ہوگئے ہیں۔

ایک سوال پر ترجمان نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر میں بے گناہ کشمیریوں پر بھارت کے مظالم بھی دنیا کے سامنے بے نقاب ہوگئے ہیں۔
ریٹائرڈ کرنل حبیب سے متعلق ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ نیپال کی حکومت اس سلسلے میں پاکستان سے تعاون کررہی ہے۔


comments powered by Disqus