Saturday, 20 April 2024, 06:36:51 pm
ترکی کایورپی یونین پر شام کے پناہ گزینوں کیلئے امداد میں اضافہ کرنے پر زور
December 15, 2019

ترکی نے یورپی یونین پر زور دیا ہے کہ وہ ترکی میں مقیم شام کے پناہ گزینوں کیلئے امداد میں اضافہ کرے۔

استنبول میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خارجہ امور کے بارے میں نائب وزیر اور ڈائریکٹر برائے یورپی امور Faruk-Kayakei نے کہا ترک وطن کے بحران کے باعث ترکی کو 40ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ یورپی یونین کی طرف سے 2ارب 60کروڑ ڈالر کی امداد 3کروڑ 60لاکھ پناہ گزینوں تک پہنچ چکی ہے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.