Wednesday, 22 January 2020, 12:32:50 am
ریڈیوپاکستان کے رات 8بجے کے خبر نامہ کا دورانیہ کل سے30منٹ کر دیا جائیگا
December 15, 2019

فائل فوٹو۔

ریڈیو پاکستان کے رات آٹھ بجے کے خبرنامے کا دورانیہ کل سے موجودہ ساٹھ منٹ سے کم کرکے 30منٹ کیا جارہا ہے۔ریڈیو پاکستان کے خبرنامے میں قومی ، بین الاقوامی ، علاقائی ، کھیلوں ، کاروبار ، فن اور موسم کی خبریں اختصار اور جامعیت کے ساتھ پیش کی جاتی ہیں جنہیں ملک بھر میں سامعین دلچسپی سے سنتے ہیں۔