Thursday, 28 March 2024, 05:04:35 pm
پنجاب میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کل شروع ہورہی ہے
December 15, 2019

پنجاب میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کل شروع ہورہی ہے جس کے دوران پانچ سال سے کم عمر کے ایک کروڑ نوے لاکھ بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے ۔

خیبرپختونخوا میں بھی تین ر وزہ انسداد پولیو مہم کل شروع ہوگی ۔

مہم کے دوران پانچ سال کے سڑسٹھ لاکھ بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیںگے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.