Friday, 19 April 2024, 10:29:10 pm
وزیراعلیٰ بلوچستان نے ملک کی ترقی وخوشحالی میں ہندو برادری کے کردار کو سراہا
December 15, 2019

فائل فوٹو

بلوچستان کے وزیراعلیٰ جام کمال خان نے ملک کی ترقی وخوشحالی میں ہندو برادری کے کردار کو سراہا ہے۔

وہ اتوار کے روز جھل مگسی میں ایک مندر کے دورے کے دوران ہندو برادری کے نمائندوں سے گفتگو کررہے تھے ۔

وزیراعلیٰ نے کہاکہ صوبے میں اقتصادی اور تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دینے پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ اخوت فائونڈیشن کے تعاون سے صوبے کے نوجوانوں کو چھوٹے کاروبار کیلئے ایک ارب ساٹھ کروڑ روپے کے قرضے دئیے جائیںگے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.