Thursday, 18 April 2024, 12:15:50 pm
قوم کل آرمی پبلک سکول کے شہداء کی پانچویں برسی منائے گی
December 16, 2019

قوم کل آرمی پبلک سکول کے شہداء کی پانچویں برسی اس عہد کی تجدید کے ساتھ منائے گی کہ دشمنوں کے ناپاک عزائم کامیاب نہیں ہونے دئیے جائینگے ۔

2014ء میں آج ہی کے دن آرمی پبلک سکول پشاور میں دہشت گردی کی کارروائی میں 134 بچوں اور عملے اراکین سمیت ڈیڑھ سو سے زائد افراد شہید ہوگئے تھے ۔

ملک بھر میں بے گناہ بچوں کی قربانی کی یاد میں متعدد تقریبات کا انعقاد کیاجائے گا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.