Friday, 19 April 2024, 03:14:10 pm

مزید خبریں

 
خیبر پختونخوا حکومت کی سابق فاٹا میں اراضی ریکارڈ کمپیوٹرائزیشن کرنے کی منصوبہ بندی
December 15, 2019

فائل فوٹو

خیبرپختونخوا کی حکومت نے نظم ونسق بہتر بنانے اور قبائیلیوں کو فوری خدمات کی فراہمی کیلئے سابق فاٹا میں اراضی کے ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن کرنے کی منصوبہ بندی کی ہے ۔

سرکاری ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت باجوڑ ، مہمند ، خیبر، اورکزئی ، کرم ، شمالی وزیرستان اور جنوبی وزیرستان میں اراضی کے ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن کیلئے جامع منصوبہ وضع کیا ہے۔

منصوبہ سے آمدن میں اضافے اور مقامی لوگوں کی مجموعی آمدنی بڑھانے کے علاوہ قبائلی جائیداد کی دستاویزات فوری حاصل کرسکیںگے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.