Wednesday, 22 January 2020, 07:25:36 pm
حکومت امتحانی نظام کو مزید شفاف ،بہتر بنانے کیلئے اصلاحات پر عمل پیرا ہے،بنگش
December 15, 2019

خیبرپختونخوا حکومت امتحانی نظام کو مزید شفاف اور بہتر بنانے کیلئے تعلیمی شعبے میں انقلابی اصلاحات پر کام کر رہی ہے۔یہ بات خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کے تعلیم کے شعبے کے مشیر ضیاء اللہ بنگش نے آج کوہاٹ بورڈ کے اعلیٰ پوزیشن لینے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ تمام تعلیمی بورڈز کو ڈیجیٹل خطوط پر استوار کیا جا رہا ہے۔