Tuesday, 23 April 2024, 04:30:19 pm
برطانیہ کے معروف جریدے نے پاکستان کو تعطیلات گزارنے کیلئے سیاحت کی بہترین جگہ قرار دیا
December 15, 2019

سیاحت کے بارے میں برطانیہ کے معروف جریدےCONDE NAST TRAVELLER نے پاکستان کو تعطیلات گزارنے کیلئے سیاحت کی بہترین جگہ قرار دیا ہے۔

جریدے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میںچین اور نیپال کی چوٹیوں کی مشترکہ بلندی سے زیادہ بلند چوٹیاں ہیں جو سیاحوں اور مہم جوئوں کیلئے طلسماتی جگہیں ہیں۔جریدے نے کہا کہ قدیم وادیاں ویزا شرائط میں نرمی اوراعلیٰ سطح کا شاہی دور سیاحوں کامنتظر ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ یہ شاندار ملک بالآخر وہ توجہ حاصل کر رہا ہے جس کا وہ مستحق ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان دلفریب مناظر رکھنے والی جگہ ہے جہاں سرسبز وادیوں اور بلند وبالا پہاڑ ہیں۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.