Tuesday, 23 April 2024, 02:14:15 pm
امریکہ کا خصوصی نمائندہ آج جنوبی کوریا پہنچ گیا
December 15, 2019

امریکہ کے خصوصی نمائندے اسٹیفن BIEGUN آج جنوبی کوریا پہنچ گئے جہاں وہ اس سال کے آخر تک کی حتمی مہلت سے پہلے ایٹمی ہتھیاروں کے خاتمے کے تعطل کا شکار مذاکرات کی بحالی کاجائزہ لیںگے ۔

BIEGUN نے آج سیول کے قریب ائیرپورٹ پہنچنے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ۔

وہ اپنے جاپانی ہم منصب سے مشاورت کیلئے ٹوکیو روانگی سے پہلے کل جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان سے ملاقات کریںگے۔

شمالی کوریا نے امریکہ کی طرف سے اس سال کے آخر تک اس کے مطالبات نہ کیے جانے کی صورت میں نئی حکمت عملی اختیار کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.