Wednesday, 24 April 2024, 12:28:42 pm
کیلاش میں موسم سرما کا7روزہ تہوار شروع
December 15, 2018

کرسمس کے موسم سرما کاتہوار آج چترال میں کیلاش کی تین وادیوں BUMBURATE, BIRIR اور RUMBUR میں شروع ہوگیا جو ایک ہفتے تک جاری رہے گا ۔

کرسمس کو CHOISMUS بھی کہا جاتا ہے جو کیلاش کی طرف سے منائے جانے والے تین سالانہ تہواروں میں شامل ہے۔مختلف منفرد ثقافتی تہوار اس بڑے جشن کا حصہ ہے جس میں بکریوں کی قربانی ، روایتی رقص اور گندم کے آٹے سے مختلف جانوروں کے پتلے بنانا شامل ہے ۔تہوار کو دیکھنے کیلئے فرانسیسی سیاحوں کی ایک ٹیم سمیت غیرملکیوں کی بڑی تعداد ان وادیوں میں موجود ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.