Thursday, 28 March 2024, 09:24:55 pm
جنوبی اوروسطی پنجاب کے ملحقہ علاقے شدیددھندکی لپیٹ میں
December 15, 2018

جنوبی اوروسطی پنجاب کے ملحقہ علاقے شدیددھندکی لپیٹ میں ہیں۔

موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق ملتان، خانیوال موٹروے ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ہے ۔

ڈرائیورزکوہدایت کی گئی ہے کہ وہ دھندکے دورران فوگ لائٹس کااستعمال کریں اور موٹروے  اور ہائی ویز پردھند سے متعلق کسی بھی معلومات کے لئے ہیلپ لائن 130 پر رابطہ کریں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.