Thursday, 28 March 2024, 09:47:44 pm
عالمی ہاکی کپ میں آج پہلا سیمی فائنل انگلینڈاوربیلجیئم کے درمیان کھیلا جائیگا
December 15, 2018

بھارت کے شہربھوبنیشور میں عالمی ہاکی کپ میں آج پہلے سیمی فائنل میں انگلینڈ کامقابلہ بیلجیئم سے ہوگا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا اورہالینڈ مدمقابل ہوں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.