Thursday, 25 April 2024, 09:33:48 pm
وفاقی حکومت کے وژن کے تحت یکساں نصاب متعارف کرا رہے ہیں،وزیراعظم آزاد کشمیر
November 15, 2021

آزاد جموں وکشمیر کے وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ حکومت امراء اور نادار لوگوں کو یکساں مواقع فراہم کرنے کی غرض سے وفاقی حکومت کے وژن کے تحت یکساں نصاب متعارف کرارہی ہے۔انہوں نے پیر کے روز ضلع پونچھ کے علاقے ہجیرہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے راولاکوٹ اور مظفرآباد میں دونئے تعلیمی بورڈز قائم کرنے کا اعلان کیا۔آزاد جموں وکشمیر کے وزیراعظم نے لوگوں کی فلاح وبہبود پر شفاف انداز میں 500 ارب روپے کا وفاقی پیکج خرچ کرنے کا عزم ظاہر کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.