فائل فوٹو
آج پشاور میں قومی کھیلوں میں رسہ کسی کے ایونٹ کا فائنل واپڈا اور ریلوے کے درمیان کھیلا جائے گا۔
پہلے سیمی فائنل میں واپڈا نے آرمی کو دو۔ صفر جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں ریلوے نے پنجاب کو دو ۔صفر سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا تھا۔