Friday, 19 April 2024, 10:06:06 pm
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ جمعرات سے شروع ہوگا
November 15, 2019

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ جمعرات کو برسبین میں شروع ہو گا ۔

جبکہ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ رواں ماہ کی انتیس تاریخ کو ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.