Sunday, 09 August 2020, 10:14:16 am
نوٹس نیلام عام
November 15, 2019

پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن ملتان

نوٹس نیلام عام 

 

پی بی سی ملتان میں دو عدد ائیرکنڈیشن (A.C ) پلانٹس مٹسوبشی ڈایا ماڈل نمبر DP-30 واٹر کولڈ( فی 30 ٹن) کیپسٹی جو کہ پی بی سی ہیڈ کوارٹرز کی اجازت سے Written Off ہیں ۔ ان دو پلانٹس کے علاوہ ان سے منسلک اشیاء HRC سوئچ ، سٹارٹرز ، ہنڈل مین سوئچ ، پمپ موٹرز ، پائپ لائن، کولنگ ٹاور ، Air گرل ، ڈی فیوز ، ائیر ڈکٹ وغیرہ مندرجہ ذیل شرائط کے تحت برائے نیلام ہیں ۔
١۔فرم کا NTN اور GST سے رجسٹرڈہونا ضروری ہے ۔
٢۔ مالی طور پر مستحکم پارٹیوں سے پیشکش مطلوب ہیں۔مورخہ 03دسمبر 2019 ء دوپہر 12-00 تک دفتری ایام کار میں 500/- روپے
( ناقابل واپسی ) ٹینڈر فارم حاصل کئے جا سکتے ہیں ۔ جوکہ اسی دن دوپہر 12-30 بجے پیشکش دہندگان اور دفتر کی آکشن کمیٹی کے روبرو
کھولے جائیں گی ۔
٣۔ سر بمہر ٹینڈر کے ہمراہ پیشکش کا دو فیصد کال ڈیپازٹ ( قابل واپسی) منسلک کرنا لازمی ہے ۔
٤۔مشکوک، مشروط اور مسترد اورمبہم پیشکش ناقابل قبول ہوگی ۔
٥۔ ادارہ کسی ایک یا تمام پیشکشوں کو پی پی آر اے قوانین کے تحت منظور یا مسترد کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
٦۔ گورنمنٹ آف پاکستان کے تمام ٹیکس لاگو ہوں گے۔
٧۔ سامان کو کسی بھی ورکنگ ڈے میں صبح 11-00 بجے سے سہ پہر 3-00 بجے دیکھا جا سکتا ہے ۔
٨۔ پیشکش دہندگان کے پاس قومی شناختی کارڈ ہونا لازمی ہے ۔
٩۔ کامیاب پیشکش بولی دہندہ کو دس یوم کے اندر رقم جمع گورنمنٹ ٹیکس دفتر ہذا میں بذریعہ چیک پے آرڈر جمع کرواکے سامان اٹھانا ہوگامقررہ تاریخ میں کے اندر رقم جمع نہ کروانے کی صورت میں زر پیشگی ضبط کر لی جائیگی۔
نوٹ: پندرہ دن کے اندرA.C پلانٹس اور متعلقہ آلات کی مکمل ڈس مینٹلنگ (Dismentaling ) اور باہر لے جانے کی ذمہ داری کا میاب بولی دہندہ کی ہوگی۔
(محمد آصف خان)، اسٹیشن ڈائریکٹر
ریڈیو پاکستان نصرت روڈملتان کینٹ
فون نمبرز: 9200755-9200222-061-