Friday, 19 April 2024, 01:49:11 pm
ملک کے بیشتر حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
November 15, 2019

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران اسلام آباد بالائی خیبر پختونخوا میں دور دور تک جبکہ پنجاب زیریں خیبرپختونخوا شمالی بلوچستان سندھ گلگت بلتستان اور کشمیر میںتیز ہوائیں چلنے اور کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔

اس عرصے کے دوران پہاڑوں پر برفباری بھی متوقع ہے۔ جبکہ بالائی خیبرپختونخوا میں چند مقامات پر شدید بارش کا امکان ہے۔

آج صبح ریکارڈکیاگیا بعض بڑے شہروں کادرجہ حرارت

اسلام آباد پشاور چودہ ڈگری سینٹی گریڈ

لاہور سترہ

کراچی بیس

کوئٹہ گلگت مر ی اورمظفرآباد سات ڈگری سینٹی گریڈ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.