Wednesday, 24 April 2024, 09:58:07 am
محکمہ ایکسائز سندھ کی آئندہ سال جنوری سے آن لائن ٹیکس وصولی کی سہولت کا آغازکرنےکی منصوبہ بندی
November 15, 2019

 سندھ کے محکمہ ایکسائز نے آئندہ سال جنوری سے آن لائن ٹیکس وصولی کی سہولت کا آغاز کرنے کی منصوبہ بندی کی ہے۔

 ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے صوبائی وزیر مکیش کمار چاولہ نے کہا ہےکہ شروع میں یہ سہولت گاڑیوں کے ٹیکس کی ادائیگی کےلئےشروع کی گئی ہے جسے بتدریج بڑھایا جائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.