Monday, 16 December 2019, 02:17:23 am
ڈی آئی خان،محکمہ انسداد دہشت گردی،پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی میں دہشت گرد ہلاک
November 15, 2019

آج رات ڈیرہ اسماعیل خان میں محکمہ انسداد دہشتگردی اور پولیس نے خفیہ اطلاع پر ایک کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد کفایت اللہ کو ہلاک کردیا۔