Saturday, 20 April 2024, 07:12:54 pm

مزید خبریں

 
ڈاکٹروں کاگرینڈ ہیلتھ الائنس حکومت کےساتھ باہمی اتفاق رائےسےحل کرنےپررضامند
November 15, 2019

 خیبرپختونخوا کے وزیر قانون سلطان خان نے کہا ہے کہ ڈاکٹروں کا گرینڈ ہیلتھ الائنس تمام دیرینہ تنازعات حکومت کے ساتھ باہمی اتفاق رائے سے حل کرنے پر رضا مند ہوگیا ہے۔

یہ اتفاق رائے پشاور میں ڈاکٹروں اور وزارتی کمیٹی کے درمیان محکمہ صحت میں اصلاحات سے متعلق دوسرے اجلاس میں طے پایا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.